0
Sunday 27 Oct 2019 22:29

آزادی مارچ، سعودی سفیر کی حکومتی کمیٹی کے ارکان سے ملاقات

آزادی مارچ، سعودی سفیر کی حکومتی کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کی قیادت کرکے کراچی سے اسلام آباد کیلئے نکل پڑے ہیں، جے یو آئی کے مارچ کو روکنے کیلئے حکومت نے بھی اقدامات شروع کردئیے ہیں، رہبر کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے دور بھی جاری ہیں کہ اس دوران حکومتی کمیٹی کے ارکان سے سعودی سفیر نے چوہدری شجاعت کے گھر پر ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کا مقصد مولانا کے دھرنے اور آئندہ کے سیاسی منظر پر بات چیت ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 824271
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب