0
Wednesday 6 Nov 2019 13:48

گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری

گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری شروع ہو گئی، دیوسائی روڈ اور دیگر رابطہ سڑکیں عارضی طور پر بند ہو گئی ہیں، ادھر برفباری کے بعد بابوسر روڈ کو بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، شاہراہ بابوسر اب چھ ماہ تک ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔ بارش اور برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 825857
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب