0
Tuesday 12 Nov 2019 12:33

فواد چوہدری کا اپوزیشن کو قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینےکا مشورہ

فواد چوہدری کا اپوزیشن کو قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینےکا مشورہ
اسلام ٹائمز۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے، ہر 2 ماہ بعد اپوزیشن ایک ایسا اقدام اٹھا لیتی ہے جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتا ہے، جب اپوزیشن رہنما ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کے خلاف مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں اور یہ مناسب رویہ نہیں۔
خبر کا کوڈ : 826922
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے