0
Friday 15 Nov 2019 12:10

کراچی میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موسم سرما کی بارش کا آغاز ہوگیا، سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاں پورے ملک میں جاڑے نے اپنی آمد کی خبر دے دی ہے، وہیں کراچی میں بھی جاڑے نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کراچي ميں رات گئے بارش سے موسم ٹھنڈا ٹھار ہوگيا۔ شہر کے کئی علاقوں ميں ہلکی اور تیز بارش ہوئی، جس سے دھول مٹی بيٹھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی تیز بارش کا سلسلہ ہفتہ تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 827491
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب