0
Tuesday 10 Dec 2019 10:01

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کرلیا

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کرلیا
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کرلیا، مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 دسمبر کو طلب کر لیا ہے، اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، مشیر خزانہ اور دیگر شرکت کریں گے، چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو ایجنڈا کے مطابق شرکت کرنے کی ہدایت کردی گئی، وزیراعظم آفس نے مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کر دیئے۔
خبر کا کوڈ : 831834
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش