0
Sunday 19 Jan 2020 23:18

وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، نعیم الحق

وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، نعیم الحق
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے اپوزیشن ملکی ترقی اور خارجہ پالیسی میں تعاون کرے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ وہ اعلان کرتے ہیں کہ وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے صرف اشارہ ہو جائے، حکومت پیچھے نہیں ہٹے گی۔
خبر کا کوڈ : 839493
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش