0
Sunday 16 Feb 2020 23:47

یمن نے جارح سعودی عرب کے لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی

یمن نے جارح سعودی عرب کے لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی
اسلام ٹائمز۔ یمن کے الجوف نامی صوبے پر حملہ آور جارح سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ گزشتہ روز یمنی دفاعی فورسز کیطرف سے مار گرایا گیا تھا جسکے حوالے سے یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع کا کہنا تھا کہ جارح سعودی اتحاد کے اس "ٹارنیڈو" لڑاکا طیارے کو یمن میں ہی تیار کئے گئے "زمین سے ہوا" میں مار کرنے والے اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔
ملاحظہ کیجئے اس ویڈیو میں:
 
خبر کا کوڈ : 844956
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش