0
Wednesday 26 Feb 2020 23:29

مردان میں فورسز کی کارروائی، 50 مشتبہ افراد گرفتار

مردان میں فورسز کی کارروائی، 50 مشتبہ افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ مردان میں آئی جی پی خیبر پختونخواہ ثناء اللہ عباسی، ڈی آئی جی مردان شیر اکبر خان اور ڈی پی او مردان سجاد خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی کاٹلنگ قاضی عصمت اللہ خان  کے زیرنگرانی خرکئی، کاٹلنگ، بابوزئی، شموزئی میں پولیس اور پاک آرمی کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بڑی مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 847020
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش