0
Sunday 15 Mar 2020 14:08

شہید حاج قاسم سلیمانی کی زندگی پر کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا

شہید حاج قاسم سلیمانی کی زندگی پر کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا
اسلام ٹائمز۔ سپاہ قدس کے شہید سربراہ حاج قاسم سلیمانی کی زندگی اور شہید سے متعلق مختلف شخصیات کی تحریروں اور تاثرات پہ مبنی کتاب گمنامی سے دلوں کی حکمرانی تک، کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔ معروف قلم کار توقیر کھرل نے خاص اہتمام کیساتھ دوسرے ایڈیشن میں تصاویر کا مجموعہ بھی شامل کیا ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ کتاب کینیڈا، ایران، کویت اور پاکستان سمیت اردو دان طبقے میں مقبول ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 850462
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش