0
Sunday 29 Mar 2020 04:23

کورونا کی شکار ایک پاکستانی خاتون ایران میں جان کی بازی ہار گئی

کورونا کی شکار ایک پاکستانی خاتون ایران میں جان کی بازی ہار گئی
اسلام ٹائمز۔ کورونا کی شکار ایک پاکستانی خاتون ایران میں جان کی بازی ہار گئی، تفصیلات کے مطابق، ایرانی شہر مشہد سے آنے والی پاکستانی بس میں سوار ایک خاتون کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار گئی، ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق، پاکستانی خاتون کی طبیعت غیر ہونے کی وجہ سے بس کو ایرانی علاقے "نہبندا" میں روکا گیا جس کے بعد خاتون کی طبیعت مزید بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہوسکیں، ارنا کے مطابق، نہبندان کے گورنر مجید بیکی نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستانی خاتون کے جسد خاکی کو سردخانہ میں رکھا گیا ہے جسے قانونی کارروائی پوری کرنے کے بعد پاک ایران بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 853314
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش