0
Thursday 28 May 2020 14:27

جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، آنیوالے دنوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، آنیوالے دنوں میں بارشوں کی پیشنگوئی
اسلام ٹائمز۔ جنوبی پنجاب اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، تاہم عوام کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران پنجاب کے جنوبی اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے علاقوں بہاولنگر، بہاول پور، کبیر والا، خانیوال، میلسی، بورے والا، وہاڑی، منڈی یزمان، احمد پور، جشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس، منچن آباد، لودھراں، کروڑ پکا، جہانیاں، خانیوال، ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، جلال پور، جتوئی، لیہ، میانوالی، بھکر، چوک اعظم، پیلاں، رحیم یار خان، خانپور، صادق آباد، لیاقت پور، روجھان، راجن پور، سخی سرور اور جام پور میں 29 مئی سے 4 جون کے دوران 4 سے 5 موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، زیادہ تر علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارشیں ہونگی۔
خبر کا کوڈ : 865215
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش