?>?> ملتان، شاہ محمود کے بعد زین قریشی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، دعا کی اپیل  - اسلام ٹائمز
0
Wednesday 8 Jul 2020 22:23

ملتان، شاہ محمود کے بعد زین قریشی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، دعا کی اپیل 

ملتان، شاہ محمود کے بعد زین قریشی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، دعا کی اپیل 
اسلام ٹائمز۔ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے بعد کے اُن کے صاحبزادے ممبر قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم زین حسین قریشی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، زین قریشی نے مقامی لیبارٹری سے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں زین قریشی نے بتایا کہ اُنہوں نے کرونا وائرس کی وجہ سے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، زین قریشی نے اپنے پیغام میں قوم سے دعا کی اپیل کی ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی کرونا وائرس کا شکار ہوکے گھر میں آئسولیٹ ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 873289
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش