0
Wednesday 5 Aug 2020 12:36

لبنان میں دھماکوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لبنان میں دھماکوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
اسلام ٹائمز۔ لبنان میں دہشت گردی کے خوفناک واقعے پر اظہارافسوس کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے قرارداد جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے شہر بیروت میں دہشتگردی کے واقعہ پر پنجاب اسمبلی کا ایوان جاں بحق ہونیوالوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے اور پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں لبنان حکومت اور مسلمان بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہے جبکہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں پاکستان لبنان کی ہر ممکنہ مدد کرے۔
خبر کا کوڈ : 878492
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش