0
Friday 7 Aug 2020 14:09

پنجاب پولیس نے محرم کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لئے

پنجاب پولیس نے محرم کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لئے
اسلام ٹائمز۔ محکمہ پولیس نے محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لیے ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر کیلئے ایک ایک ہیلی کاپٹر مانگا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر محرم کے دوران جلوسوں کی فضائی نگرانی کریں گے۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق محرم الحرام میں سکیورٹی کر فل پروف انتظامات کیلئے ہیلی کاپٹر مانگے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 878868
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش