0
Friday 7 Aug 2020 16:32

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس نے مزید 7 افراد کی جان لی

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس نے مزید 7 افراد کی جان لی
اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کی وجہ سے جموں و کشمیر میں جمعہ کو مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق جو 7 افراد آج از جان ہوگئے اُن میں سوپور کی ایک 60 سالہ خاتون، اونتی پورہ کا ایک 55 سالہ شہری، سرنل اننت ناگ کی ایک 65 سالہ خاتون، حول سرینگر کا ایک 32 سالہ شہری، ایچ ایم ٹی سرینگر کا ایک 60 سالہ شہری، ڈلگیٹ سرینگر کی ایک 65 سالہ خاتون اور حول سرینگر کا 65 سالہ شہری شامل ہیں۔ حکام کے مطابق یہ افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج تھے۔
خبر کا کوڈ : 878890
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش