0
Sunday 9 Aug 2020 06:59

صومالیہ کے فوجی بیس میں دھماکا، 8 افراد ہلاک

صومالیہ کے فوجی بیس میں دھماکا، 8 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ صومالیہ کے فوجی بیس میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 14زخمی ہو گئے۔ صومالی فوجی حکام کے مطابق دھماکا دارالحکومت موغادیشو کے فوجی بیس میں کیا گیا، دھماکا فوجی بیس پر حملہ تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ فوجی بیس پر حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ : 879153
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش