0
Saturday 19 Sep 2020 12:00

دیامر، زمین کے تنازعے پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

دیامر، زمین کے تنازعے پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ دیامر پولیس کے مطابق واقعہ چلاس کھبری ویلی میں پیش آیا جہاں زمین کے تنازعہ پر جعفر گروپ اور فرمان گروپ میں مسلح تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون بھی زخمی ہوئی ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 887125
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش