0
Wednesday 23 Sep 2020 10:00

ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

ترک صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا
اسلام ٹائمز۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کےتحت حل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کے لیے اہم مسئلہ کشمیر آج تک حل طلب ہے، مسئلہ کشمیر کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنے کے حق میں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 887878
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش