0
Wednesday 23 Sep 2020 17:46

کراچی، 2 کروڑ 38 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم گرفتار

کراچی، 2 کروڑ 38 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم گرفتار
اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں 2 کروڑ 38 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فیروز آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق ملزم فاروق کی گرفتاری شاہراہ قائدین پولیس کی چیکنگ کے دوران سے عمل میں آئی۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے آوان بم اور پستول بھی برآمد ہوا۔ پولیس کے مطابق ملزم فاروق اور اس کے 5 ساتھیوں نے 6 جولائی کو آر کے موٹرز سے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹے تھے۔
 
خبر کا کوڈ : 887985
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش