0
Monday 19 Oct 2020 23:00

پاراچنار، پی پی کرم کا ۱۲ ربیع الاول کے بعد جلسہ عام منعقد کرنیکا اعلان

پاراچنار، پی پی کرم کا ۱۲ ربیع الاول کے بعد جلسہ عام منعقد کرنیکا اعلان
اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی ضلع کرم پاراچنار کے مرکزی آفس میں پی پی کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پیپلزپارٹی ضلع کرم کے حوالے سے آئندہ کے لئے لائحہ عمل تیار کیا گیا اور 12 ربیع الاول کے بعد پاراچنار پریس کلب میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا، جسمیں PPP کے مرکزی اور صوبائی قائدین بھی شرکت کرینگے اور پیپلزپارٹی ضلع کرم کی نئی قیادت کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 892975
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش