0
Thursday 3 Dec 2020 13:56

دنیا بدل چکی، عمران خان شعور دے چکا، شہباز گِل

دنیا بدل چکی، عمران خان شعور دے چکا، شہباز گِل
اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دنیا بدل چکی ہے اور عمران خان شعور دے چکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو کچھ انٹرنیشنل میڈیا پر اسحاق ڈار سے ہوا اگر کوئی ذرا بھی عقلمند ہو تو اتنی کرپشن کے بعد کبھی میڈیا پر نا جائے۔ شہباز گِل نے کہا کہ لوٹنے والے تو تاتاریوں سے بھی بھیانک ہیں اور شوق خلیفہ ہارون رشید بننے کا تھا۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ آپ کی اصلیت پوری دنیا پر عیاں ہوچکی ہے، اب گلی گلی احتساب ہوگا۔ 
خبر کا کوڈ : 901396
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش