0
Friday 14 May 2021 19:58

اسرائیلی بربریت کیخلاف عالم اسلام کی مجرمانہ خاموشی ناقابل یقین ہے، عامر خان

اسرائیلی بربریت کیخلاف عالم اسلام کی مجرمانہ خاموشی ناقابل یقین ہے، عامر خان
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا کہ اسرائیلی بربریت کے خلاف عالم اسلام کی مجرمانہ خاموشی ناقابل یقین ہے۔ فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی حملوں پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، حکومت پاکستان عالمی سطح پر اسرائیلی مظالم کی جانب دنیا بھر کی توجہ مبذول کروانے میں سنجیدہ اور اہم کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ : 932513
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش