0
Monday 17 May 2021 11:50

اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل گیا

اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل گیا
اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کے قتل عام پراحتجاج کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل گیا۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف لندن میں ہونے والے مظاہرے کے دوران ہزاروں افراد نے اسرائیلی سفارتخانےکی جانب بڑھنے کی کوشش کی۔ اس کے علاوہ امریکا، فرانس، جرمنی، اسپین، جنوبی افریقا، بیلجیئم، انقرہ، بغداد اور لبنان سمیت دنیا کے کئی شہروں میں اسرائیل مخالف ریلیاں نکالی گئیں۔ 
خبر کا کوڈ : 932966
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش