0
Wednesday 23 Jun 2021 23:05

مچھ میں ہزارہ کان کنوں کو شہید کرنیوالا دہشتگرد مارا گیا

مچھ میں ہزارہ کان کنوں کو شہید کرنیوالا دہشتگرد مارا گیا
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران مچھ میں ہزارہ شیعہ کان کنوں کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مارا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی گوہرآباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد فضل الرحمان ہلاک ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونیوالا دہشت مچھ میں کانکنوں کے قتل میں براہ راست ملوث تھا۔
خبر کا کوڈ : 939712
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش