0
Thursday 22 Jul 2021 22:27

حافظ نعیم الرحمان کا قربانی کی کھالوں کی قیمتیں طے کرنے کا مطالبہ

حافظ نعیم الرحمان کا قربانی کی کھالوں کی قیمتیں طے کرنے کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے امير حافظ نعيم الرحمان نے قربانی کی کھالوں کی قيمتيں طے کرنے کا مطالبہ کرديا۔ کراچی ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے امير جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ قربانی کی کھالوں کی قيمتيں روز بروز کم ہوتی جا رہی ہيں۔ انہوں نے کہا کہ قربانی کی کھالوں سے لاکھوں مستحق لوگوں کی مدد کی جاتی ہے لہٰذا گندم اور گنے کی طرح اس کی قيمتيں مقرر کی جائیں۔
خبر کا کوڈ : 944626
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ٹوٹا دل
17 Sep 2021
ہماری پیشکش