?> گلگت، غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل - اسلام ٹائمز
0
Sunday 19 Sep 2021 11:07

گلگت، غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل

گلگت، غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل
اسلام ٹائمز۔ گلگت کے علاقے جگلوٹ ڈموٹ میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔ جگلوٹ پولیس دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ قتل ہونے والے نوجوان کا نام آصف بتایا جاتا ہے جو کہ جگلوٹ ڈموٹ داس کا رہائشی تھا۔
خبر کا کوڈ : 954611
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش