0
Sunday 26 Sep 2021 12:39

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی، چھاچھرو، چیلہار  اور گردو نواح میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد انتقال کر گئے۔ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ایک 8 سال کا بچہ اور 4 خواتین جاں بحق ہوئیں جبکہ دو لڑکیاں زخمی بھی ہوئیں۔ تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 12 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد بکریاں اور اونٹ بھی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ : 955810
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش