0
Tuesday 19 Oct 2021 08:49

پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال، نوٹیفکیشن جاری
اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے اڑھائی سال بلدیاتی ادارے معطل رکھنے کے بعد بالآخر ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے میں چند ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ایڈمنسٹریٹرز کے اختیارات بھی ختم ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ بھی سات ماہ پہلے بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم دے چکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 959433
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش