0
Friday 14 Jan 2022 22:24

سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان پر قاتلانہ حملہ ایک بار پھر ناکام

سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان پر قاتلانہ حملہ ایک بار پھر ناکام
اسلام ٹائمز۔ ٹویٹر پر فعال ایک معروف اکاؤنٹ رجل دولہ نے انکشاف کیا ہے کہ محمد بن سلیمان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہوگئی ہے جبکہ اس ناکام کوشش کے بعد سعودی ولی عہد کو بحیرہ احمر کے ایک پُرامن جزیرہ جبل حسان میں منتقل کر دیا گیا ہے، تاکہ صورتحال نارمل ہونے تک انھیں وہاں محفوظ رکھا جا سکے۔

صراط میڈیا کے مطابق اس سے قبل بھی متعدد بار سعودی ولیعہد پر قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں اور سینکڑوں افراد اس شبہ میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں جبکہ چند دن پہلے ایک ہفت روز رسالے اکانومسٹ میں ایک تحقیق شائع ہوئی تھی، جس میں سعودی ولی عہد کے سعودی عرب میں 3 قسم کے دشمنوں کو متعارف کروایا گیا تھا، جن میں محمد بن نائف سمیت دیگر مخالف شہزادے، علماء سلفی اور ان دونوں کے حامیان شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 973587
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش