0
Friday 28 Jan 2022 19:21

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جانبحق، 2 زخمی

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جانبحق، 2 زخمی
اسلام ٹائمز۔ نامعلوم شرپسند عناصر کی فائرنگ سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 4 افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہر کے اہم اور مصروف ترین سڑک سریاب روڈ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ اسکے علاوہ دو راہگیروں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 976037
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش