لبرٹی چوک میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ حب الوطنی ہمارے رگ و جاں میں بسی ہوئی ہے، ہمارے اجتماعات میں آج بھی پاکستان سے محبت کا اظہار حب الوطنی سے بھرپور نعروں کے ذریعے کیا جاتا ہے، ریاستی اداروں کا غیر ...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کا ریاستی اداروں کی تحویل میں ہونا عدلیہ پر عدم اعتماد کا اظہار ہے۔ اگر عدالتی نظام پر مقتدر اداروں کو اعتماد ہے تو وہ خفیہ عقوبت خانوں میں رکھے گئے نوجوانوں کو عدالتوں کے سامنے پیش کریں۔
دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ہماری مائیں بہنیں روڈوں پر آکر بیٹھی ہیں، مگر افسوس کے ساتھ ملکی وزیراعظم، آرمی چیف، چیف جسٹس آف پاکستان ہماری باتوں پر کان نہیں دھرتے، ملک میں مسنگ پرسن کے مسئلہ پر بین الاقوامی سطح پر ملکی بدنامی باعث ...
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جبری گمشدگی میں ملوث لوگ ملک کی خدمت نہیں کر رہے، ملک میں آئین کی سربلندی کا مسئلہ ہے، مسنگ پرسن بنانے کا سلسلہ اب ختم ہو جانا چاہیئے۔ پنجاب، کراچی، بلوچستان سے ...
احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ جب تک آخری مسنگ پرسن کو بازیاب نہیں کرایا جاتا احتجاج جاری رہے گا، 11 اپریل کومسنگ پرسن کی بازیابی کیلئے ملتان میں خواتین اور بچے علامتی دھرنا ...
لاہور، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
مسنگ پرسنز کے حق میں اسلام آباد میں دھرنا
ملتان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے علامتی دھرنا
ناصر عباس شیرازی کی ملتان میں علمائے کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس
ملتان، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے علامتی دھرنا
مزار قائد کے سامنے جاری احتجاجی دھرنے کی مختلف نشستوں سے علامہ محمد امین شہیدی، علامہ رضی جعفر نقوی، علامہ فرقان حیدر عابدی سمیت دیگر نے خطاب کیا، جبکہ علی صفدر رضوی اور شادمان رضا و دیگر نے بارگاہ امامت ...
اسلام آباد پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ائیرپورٹ پر روسی ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا۔ روس میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان اور وزارتِ ...
تقریب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، مدرسہ امام المنتظر قم کے سربراہ علامہ سید حسن نقوی، جامعہ... کے سربراہ علامہ ...
شیعہ لاپتہ افراد کی گمشدگی کے خلاف پاراچنار میں بھی اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین، تحریک حسینی، آئی ایس او اور صدائے مظلومین کی جانب سے احتجاجی ...
احتجاجی دھرنے میں آیت اللہ غلام عباس رئیسی، صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا، مشیر وزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی، سابق ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، علامہ سید احمد ...
جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی جانب سے آج پشاور میں بھی پریس کلب کے سامنے احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، شرکائے احتجاج نے بینرز اور پلے ...
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے کہا کہ ملک میں جبری طور پر شیعہ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن اب ہم خاموش نہیں بیٹھیں ...
دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اگر عدالتی نظام پر مقتدر اداروں کو اعتماد ہے تو وہ خفیہ عقوبت خانوں میں رکھے گئے نوجوانوں کو عدالتوں ...
مجمع کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ مدارس اور عصری تعلیمی اداروں کو سیاست اور فرقہ واریت سے پاک ہونا چاہیئے، دینی اور عصری علوم کو کیوں ...