1
Monday 30 Sep 2019 00:04

فیصل آباد، جماعت اسلامی خواتین کا یکجہتی کشمیر مارچ

جماعت اسلامی خواتین کی کشمیر ریلیاسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں محصور اور مقہور مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی خواتین کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر مارچ منعقد ہوا۔ یکجہتی کشمیر مارچ میں خواتین، بچوں اور بچیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 819088
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے