0
Sunday 20 Oct 2019 08:31

کوہاٹ، چہلم کی ڈیوٹی کیلئے امامیہ اسکاوٹس کی اسمبلی

اربعین ڈیوٹی کیلئے اسکاوٹس کی اسمبلیاسلام ٹائمز۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے روز کوہاٹ میں عزادروں کی خدمت اور جلوس کی سیکورٹی کیلئے سرکاری اداروں کیساتھ اپنی ذمہ داری انجام دینے کیلئے علی الصبح امامیہ اسکاوٹس کے دستے نے اسمبلی میں قومی ترانہ، آئی ایس او ترانہ پڑھا اور پرچموں کو سلامی دی۔
خبر کا کوڈ : 823006
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب