0
Wednesday 13 Nov 2019 22:32

دھرنا ختم کرنے پر جے یو آئی کے کارکن کیا کہتے ہیں؟ خود سنیں

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ تیرہ روز دھرنا دیا، دو دعوے کیے تھے کہ وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ اور نئے الیکشن کا اعلان سن کر گھروں کو لوٹیں گے، مگر کوئی ایک بھی کامیابی سمیٹے بغیر مولانا گھر کو چلے گئے، کیا پایا، کیا کھویا، جے یو آئی کے ورکرز اپنے قائد کے فیصلے پر کیا کہتے ہیں، آپ بھی سنیں۔
 
خبر کا کوڈ : 827234
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے