0
Monday 20 Jan 2020 01:15

علامہ ناصر عباس کا ’’امریکہ مردہ باد‘‘ ریلی سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اتحاد امت فورم کے زیراہتمام اسلام آباد میں فقید المثال امریکہ مردہ باد ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے شیطانی ٹرائیکا نے پوری دنیا کے امن کو داﺅ پر لگا رکھا ہے۔ مسلم ممالک کو اگر اپنی سالمیت اور بقا عزیز ہے تو انہیں چاہیئے کہ امریکہ سمیت کسی بھی ملک کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہ دیں۔ امریکہ کی دوستی پر اترانے والے امریکہ کے ماضی کے کردار کو سامنے رکھیں۔
خبر کا کوڈ : 839491
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش