0
Wednesday 5 Feb 2020 22:26

لاہور میں یوم یکجہتی کی تقریب کی ریلیاں

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں مال روڈ پر کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جلسہ، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہمارے دل کشمیریوں کیساتھ ہیں، کشمیر کاز سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فیصل چوک میں جلسہ کیا گیا۔ جلسے میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ فیصل چوک ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کے نعروں سے گونجتا رہا۔
خبر کا کوڈ : 842881
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش