0
Monday 10 Feb 2020 20:28

شہدائے مقاومت کے چہلم پر پاکستانیوں کے جذبات (ویڈیو رپورٹ)

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت دیگر شہداء کا چہلم نہایت عقیدت اور احترام کیساتھ منایا گیا، اسلام آباد میں چہلم کی مرکزی تقریب ہوئی، جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر نمائندہ اسلام ٹائمز نے عام عوام سے شہداء کے حوالے سے سوالات پوچھے، جن کا اظہار ویڈیو رپورٹ کی صورت میں موجود ہے۔ادارہ
خبر کا کوڈ : 843793
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش