0
Friday 21 Feb 2020 12:05

ڈی آئی خان، گومل یونیورسٹی کے طلباء پر پولیس کا لاٹھی چارج (ویڈیو رپورٹ)

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس علی حیدر

گومل یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے فیسوں میں اضافے اور کرپٹ مافیا کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے پرامن اور نہتے طلباء پر لاٹھی چارج کیا گیا اور کئی طلباء پر مقدمات بھی درج کئے گئے۔ گومل یونیورسٹی کو راتوں رات بند کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام طلباء کو ہاسٹلوں سے بھی نکال باہر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں دور دراز علاقوں سے ہاسٹلز میں رہنے والے طلباء سخت پریشانی کا شکار ہیں، جبکہ یونیورسٹی مارچ کے پہلے ہفتے تک بند رکھنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ پرامن احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی جمہوری حق ہے، لہٰذا کسی سے پرامن احتجاج کا حق چھیننا کھلی ریاستی دہشت گردی کے مترادف ہے، جو کہ انتہائی قابل مذمت اور باعث تشویش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سے دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 845755
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش