0
Friday 21 Feb 2020 17:44
قندیل بلوچ کیساتھ سیلفی بنانا میری غلطی تھی

پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے مرکزی رہنماء مفتی عبدالقوی کا ویڈیو انٹرویو

بھارت میں نریندر مودی ہے تو پاکستان میں مولانا فضل الرحمن ''موذی'' ہے
متعلقہ فائیلیںمفتی عبدالقوی کا تعلق ملتان سے ہے، مفتی عبدالقوی پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے مرکزی رہنما ہیں، وہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں، مفتی عبدالقوی کو زیادہ شہرت ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ اسکینڈل اور اسکے قتل کے بعد ملی، گذشتہ روز ''اسلام ٹائمز'' نے موجود ملکی صورتحال پر اُنکا انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سے دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 845924
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش