0
Wednesday 13 May 2020 07:43

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین الجانی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا تعلق گلگت سے ہے، اسوقت قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں انٹرنیشنل ریلیشن ایم فل کے طالب علم ہیں، آئی ایس او پاکستان نے کورونا وبا کے دوران اپنا بھرپور ملی کردار ادا کیا ہے، اس بار القدس ریلیوں کے حوالے سے آئی ایس او کیا کرنے جا رہی ہے؟، آئی ایس او کو اسوقت کن مسائل کا سامنا ہے، طلبہ کو اگلی کلاسز میں پرموٹ کرنے سے کیا مسائل پیدا ہونگے؟، ان تمام امور پر اسلام ٹائمز نے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سے اسکائپ پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 862432
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش