0
Wednesday 20 May 2020 00:12

علامہ اقتدار نقوی اور آئی ایس او ملتان کے ڈویژنل صدر شہریار حیدر کا یوم القدس کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ اقتدار حسین نقوی کا تعلق شور کوٹ ضلع جھنگ سے ہے، گذشتہ 25 سالوں سے ملتان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، وہ ایک خطیب ہونے کیساتھ ساتھ امام جمعہ بھی ہیں، اپنی خطابت کے حوالے سے مسلسل پابندیوں کا شکار بھی رہتے ہیں، علامہ اقتدار حسین نقوی اسوقت مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل ہیں، اس سے پہلے وہ مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں. شہریار حیدر اسوقت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے ڈویژنل صدر ہیں, اس سے قبل وہ یونٹ سے لے کر ڈویژنل جنرل سیکرٹری کی ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں الیکڑیکل انجینئرنگ کے طالبعلم ہیں ''اسلام ٹائمز'' نے ان دونوں رہنمائوں سے یوم القدس کی تیاریوں کے حوالے سے انکا انٹرویو کیا۔ جو کہ حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 863678
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش