0
Tuesday 7 Jul 2020 16:12

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی احمد کریم کنڈی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو(1)

متعلقہ فائیلیںاحمد کریم کنڈی ڈیرہ اسماعیل خان کے معروف سیاسی خانوادے کنڈی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے والد فضل کریم کنڈی بھی قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں، جبکہ ان کے بڑے بھائی فیصل کریم کنڈی کو قومی اسمبلی کا سب سے کم عمر ڈپٹی سپیکر رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ احمد کریم کنڈی پی کے 96 ڈی آئی خان 2 سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پہ مشکل ادوار بھی گزرے مگر کنڈی خاندان پارٹی کے ساتھ ہر موسم میں وفادار رہا۔ اسلام ٹائمز نے ایم پی اے احمد کریم کنڈی سے تفصیلی ملاقات میں سیاسی، قومی، خارجی و سفارتی امور پہ تفصیلی گفتگو کی، جس کا پہلا حصہ وڈیو انٹرویو کی صورت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 873033
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش