0
Monday 27 Jul 2020 22:39

پنجاب اسمبلی میں پیش کیے گئے بل سے متعلق علامہ ساجد علی نقوی کی شیعہ وکیل سے گفتگو

متعلقہ فائیلیںشیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ وکیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ہمارے وفد نے ملاقات کی اور بل رکوا دیا، اسی طرح اس سے متعلق ایک جامع اعلامیہ بھی جاری کیا، اس سے پہلے بھی جب پارلیمنٹ میں ایسے بل پیش کیے گئے، ہم نے یہ کوششیں ناکام بنائیں، اس دفعہ بھی اسے ناکام بنایا، ہم نے شیعوں کو ضمانت دی ہے کہ کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، رکن پنجاب اسمبلی معاویہ اعظم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ بچھو کا بیٹا، بچھو ہوتا ہے، انکا سر کچلنے کیلئے ہمارا جوتا ہر وقت تیار ہے۔
خبر کا کوڈ : 876935
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش