0
Tuesday 28 Jul 2020 23:15

تحفظ بنیاد اسلام بل کے حوالے سے علامہ غلام مصطفیٰ انصاری کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ غلام مصطفیٰ انصاری کا تعلق کبیروالا کے نواحی علاقے سلارواہن سے ہے، ابتدائی دینی تعلیم کے بعد حوزہ علمیہ دمشق میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی، واپسی پر محکمہ اوقاف میں سرکاری خطیب کے طور پر اپنی خدمات کا آغاز کیا، مختلف تنظیموں کیساتھ کام کیا، اتحاد بین المسلمین کے حوالے جنوبی پنجاب میں ممتاز ہیں، علامہ غلام مصطفیٰ انصاری ایک اچھے خطیب اور مناظر ہیں، گذشتہ روز اسلام ٹائمز نے اُن سے پنجاب اسمبلی میں پیش ہونیوالے تحفظ بنیاد اسلام بل، اسکے پس پردہ محرکات اور اس بل کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی کشیدگی کے حوالے سے انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 877179
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش