?>?> مولانا علی انور جعفری کا تحفظ بنیاد اسلام بل سے متعلق ویڈیو انٹرویو - اسلام ٹائمز
0
Saturday 1 Aug 2020 01:34

مولانا علی انور جعفری کا تحفظ بنیاد اسلام بل سے متعلق ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ سید علی انور جعفری کا تعلق کراچی سے ہے، وہ مجلس وحدت مسلمین میں مختلف عہدوں پر ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں، بصارت سے محروم ہونے کے باوجود حصول علم کی پیاس کو بجھانے کیلئے انہوں نے اپنی جہد مسلسل جاری رکھی۔ علی انور جعفری صاحب کراچی میں پیش آنیوالے واقعات میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر نظر آتے ہیں۔ اسوقت وہ مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی کونسل تنظیم سازی کے رکن ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ سیکرٹری تنظیم سازی سندھ کی ذمہ داری بھی ادا کر رہے ہیں، مولانا صاحب 2013ء کے قومی انتخابات میں کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن بھی لڑ چکے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے پنجاب اسمبلی میں پیش ہونیوالے تحفظ بنیاد اسلام بل کے حوالے سے مولانا علی انور جعفری صاحب کیساتھ ایک ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 877684
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش