0
Tuesday 29 Sep 2020 16:58

اسرائیل نامنظور مہم، صابر ابو مریم کا ویڈیو پیغام

متعلقہ فائیلیںفلسطین لبریشن فاونڈیشن کے سربراہ صابر ابو مریم کراچی یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلشنز میں ڈاکٹریٹ مکمل کرچکے ہیں۔ فلسطینی مظلومین کی حمایت اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے پاکستان میں طویل عرصے سے مصرف عمل ہیں۔ حالیہ دنوں میں عرب ممالک کی جانب سے ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کیے جانے کے بعد امریکہ کے ایما پر دوسرے مسلمان ممالک کو اس کی ترغیب دی جا رہی ہے، اس سلسلے میں فلسطین لبریشن فاونڈیشن نے ملک گیر اسرائیل نامنظور مہم شروع کر رکھی ہے۔ صابر ابو مریم کا اس حوالے بیان حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 889141
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش