0
Saturday 3 Oct 2020 10:34

ہماری جان اہلسنت برادران جان لیں کہ ہمارے نزدیک انکے مقدسات کی توہین حرام ہے، عارف الجانی

متعلقہ فائیلیںامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب عرب خیانت کار حکمرانوں نے اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کیے تو انہیں یہ محسوس ہوا کہ پاکستان سے انکی اس پالیسی کیخلاف ردعمل آسکتا ہے تو انہوں نے ملت پاکستان کی توجہ اس سے ہٹانے کیلئے اپنے کٹھ پتلی عناصر کے ذریعے منافرت پہ مبنی فضا بنانے کی کوشش کی ہے، لیکن ہم فلسطین کے مظلوموں کیساتھ کھڑے ہیں، کشمیر کے مظلوموں کیساتھ کھڑے ہیں، اس دفعہ اربعین حسینیؑ مظلومین جہان کی حمایت اور استحکام پاکستان کیجانب اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 889825
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش