0
Sunday 18 Oct 2020 22:18

موجودہ ملکی صورتحال پر سینیئر صحافی فیاض راجہ کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر صحافی فیاض راجہ گذشتہ 25 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، بنیادی تعلق گجر خان سے ہے، وہ دفاع، فارن آفس، سفارتی امور، پارلیمان اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر بیٹس کو کور کرچکے ہیں، فیاض راجہ جیو نیوز، جناح اخبار، سما ٹی وی، ابتک نیوز، ڈان ٹی وی اور ہم نیوز کیساتھ کام کرچکے ہیں۔ سیاسی حالات پر بہت دقیق نگاہ رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے نواز شریف کے ملکی اداروں کے خلاف بیان کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگو کی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 892731
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش