0
Friday 8 Jan 2021 01:31

عمران خان کو شہداء کے لواحقین کے پاس کوئٹہ آنا ہوگا، علامہ مبشر حسن

متعلقہ فائیلیںکراچی سے تعلق رکھنے والے علامہ مبشر حسن کا شمار شہر قائد کی فعال شیعہ شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ زمانہ طالب علمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے وابستہ رہے۔ زمانہ طالب علمی ہی سے قومی معاملات میں فعال ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین میں کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی ذمہ داری ادا کرچکے ہیں۔ علامہ مبشر حسن اسوقت ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے ترجمان کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے سانحہ مچھ کے بعد کوئٹہ میں شہداء کے خانوادوں کیجانب سے دیئے دھرنے سے شروع ہونیوالے ملک گیر دھرنوں کے موضوع پر ایک مختصر انٹرویو کیا۔ جو قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 908788
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش