0
Saturday 9 Jan 2021 00:08

پاراچنار میں سانحہ مچھ کیخلاف احتجاجی جلوس اور دھرنا

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس این حسینی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہونے والے المناک حادثے کے خلاف پاکستان بھر کی طرح آج نماز جمعہ کے فوراً بعد پاراچنار میں بھی ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جو مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی پاراچنار پریس کلب پہنچی۔ جہاں ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کرلی۔ جلسے سے علمائے کرام اور مقررین نے خطاب کیا۔ جن میں علامہ اخلاق حسین شریعتی، مولانا یوسف حسین جعفری، مولانا ارمان علی، مولانا احمد علی غفاری، مولانا عابد حسین جعفری، مولانا خیال حسین دانش، مولانا سید نقی شاہ، عامر عباس ایڈووکیٹ اور دیگر نے خطاب کیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 908941
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش